حدیث نمبر: 30182
٣٠١٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن المسعودي عن القاسم عن شريح قال: القيد كره، والسجن كره، والوعيد كره.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : بیڑی ڈالنا مشقت ہے جیل مشقت ہے اور ڈرانا بھی مشقت و سختی ہے۔