حدیث نمبر: 30181
٣٠١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر والحكم (قالا) (١): المحنة بدعة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا، آزمائش بدعت ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (قال).
٣٠١٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن جابر عن عامر والحكم (قالا) (١): المحنة بدعة.حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر اور حضرت حکم نے ارشاد فرمایا، آزمائش بدعت ہے۔