حدیث نمبر: 30178
٣٠١٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا هشيم وعبد (الرحيم) (١) عن مجالد عن عامر قال: لا امتحان في حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجالد فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا، حد میں جانچ پڑتال نہیں ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (عبد الرحمن).