مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: ليس على الأمة حد حتى تزوج باب: جو یوں کہے: باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کی شادی ہوجائے
حدیث نمبر: 30177
٣٠١٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن مجاهد عن ابن عباس قال: ليس على الأمة حد حتى تحصن بزوج (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے ارشاد فرمایا : باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ وہ کسی سے شادی کرلے۔