مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: ليس على الأمة حد حتى تزوج باب: جو یوں کہے: باندی پر حد نہیں ہوگی یہاں تک کہ اس کی شادی ہوجائے
حدیث نمبر: 30175
٣٠١٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن يمان عن أشعث عن جعفر عن سعيد ابن جبير قال: لا تجلد الأمة حتى تحصن.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن جبیر نے ارشاد فرمایا : باندی کو کوڑے نہیں مارے جائیں گے یہاں تک کہ وہ شادی شدہ ہوجائے۔