حدیث نمبر: 30171
٣٠١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن منصور عن إبراهيم عن علي في المكاتب إذا أصاب حدًا قال: يضرب (بحسب) (١) ما أدى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اس مکاتب غلام کے بارے میں جو کسی قابل حد جرم کا ارتکاب کرے فرماتے ہیں کہ اس کی ادائیگی کے بقدر اسے سزا دی جائے گی۔

حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (بحساب).
(٢) منقطع؛ إبراهيم لم يدرك عليًا.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30171
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30171، ترقيم محمد عوامة 28885)