حدیث نمبر: 30088
٣٠٠٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (طارق) (١) قال: شهدت الشعبي ضرب نصرانيًا قذف مسلمًا ثمانين.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت طارق فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی کے پاس حاضر تھا انہوں نے ایک عیسائی کو اسی کوڑے لگائے جس نے مسلمان پر تہمت لگائی تھی۔

حواشی
(١) في [م]: (طاوس).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30088
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30088، ترقيم محمد عوامة 28801)