مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟ باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30082
٣٠٠٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن أبي خلدة عن عكرمة قال: لو أوتيت برجل قذف يهوديًا أو نصرانيًا وأنا والٍ لضربته.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو خلدہ فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ نے ارشاد فرمایا : اگر میرے پاس ایسے آدمی کو لایا جائے جس نے کسی یہودی یا نصرانی پر تہمت لگائی ہو اور میں حاکم ہوں تو میں اسے ضرور ماروں گا۔