مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في المسلم يقذف الذمي: عليه حد أم لا؟ باب: اس مسلمان کا بیان جس نے ذمی پر تہمت لگائی، اس پر حد لازم ہوگی یا نہیں؟
حدیث نمبر: 30077
٣٠٠٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية وابن نمير عن هشام عن أبيه قال: ليس على قاذف أهل الذمة حد.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ نے ارشاد فرمایا : ذمی پر تہمت لگانے والے پر حد نہیں ہوگی۔