مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
في الرجل يقذف القوم جميعا باب: اس آدمی کا بیان جو پوری قوم پر تہمت لگادے
حدیث نمبر: 30074
٣٠٠٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام بن عروة عن أبيه في الرجل يقذف القوم جميعًا، قال: (إن كان) (١) في كلام واحد فحد واحد، وإذا فرق فعليه لكل (رجل) (٢) منهم حد، والسارق مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام بن عروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عروہ سے ایسے شخص کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگائی ہو۔ آپ نے فرمایا : اگر اس نے ایک ہی کلام میں تہمت لگائی تو اس پر ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے سزا لازم ہوگی۔ اور چور کا بھی یہ ہی حکم ہے۔
حواشی
(١) في [ط]: (إنكان).
(٢) في [جـ]: (واحد).