حدیث نمبر: 30064
٣٠٠٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن في الرجل يقذف القوم جميعًا، يجلد لكل (إنسان) (١) منهم حدًا.
مولانا محمد اویس سرور

یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری سے ایسے آدمی کے بارے میں مروی ہے جس نے پوری قوم پر تہمت لگادی۔ آپ نے فرمایا : ان میں سے ہر ایک انسان کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔

حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (واحد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30064
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30064، ترقيم محمد عوامة 28778)