حدیث نمبر: 30062
٣٠٠٦٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن الشيباني عن الشعبي.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت شعبی اور حسن بصری نے ارشاد فرمایا : جب کسی نے پوری قوم پر تہمت لگا دی تو اس پر ایک ہی سزا کے طور پر کوڑے لگائے جائیں گے اور جب اس نے مختلف لوگوں پر تہمت لگائی تو ان میں سے ہر ایک کی وجہ سے اس کو بطور سزا کے کوڑے لگائے جائیں گے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 30062
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 30062، ترقيم محمد عوامة 28777)