مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في الجارية تصيب حدا باب: ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے
حدیث نمبر: 30034
٣٠٠٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون عن جويبر عن الضحاك قال: ليس على الجارية حد حتى تحيض أو تحيض لداتها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت جویبر فرماتے ہیں کہ حضرت ضحاک نے ارشاد فرمایا : لڑکی پر حد جاری نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے حیض آجائے یا اس کی ہم عمروں کو حیض آجائے۔