مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في الجارية تصيب حدا باب: ان روایات کا بیان جو اس لڑکی کے بارے میں ہیں جو حد کا کام کرے
حدیث نمبر: 30032
٣٠٠٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: ليس على الجارية حد حتى تحيض.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ فرماتے ہیں کہ حضرت حکم نے ارشاد فرمایا : لڑکی پر حد جاری نہیں ہوگی یہاں تک کہ اسے حیض آجائے۔