مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے
حدیث نمبر: 30015
٣٠٠١٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن خالد عن ابن أبي ذئب عن الزهري أن عثمان وعمر بن عبد العزيز ومروان كانوا لا (يقطعون) (١) العبد الآبق إذا سرق (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضر ت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان ، حضرت عمر بن عبدالعزیز اور حضرت مروان یہ سب حضرات بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹتے تھے جب وہ چوری کرتا تھا۔
حواشی
(١) في [ب]: (يعقلون).
(٢) منقطع؛ الزهري لم يدرك عثمان.