مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے
حدیث نمبر: 30014
٣٠٠١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن ابن (أبي) (١) ذئب عن الزهري قال: كان عثمان ومروان يقولان: لا يقطع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت زہری فرماتے ہیں کہ حضرت عثمان اور مروان فرمایا کرتے تھے کہ اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ب].
(٢) منقطع، الزهري لم يدرك عثمان، ولا مروان.