مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
من قال: لا يقطع إذا سرق في إباقه باب: جو یوں کہے: اس کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے گا جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے
حدیث نمبر: 30013
٣٠٠١٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن (سعيد) (١) عن سفيان عن عمرو عن مجاهد عن ابن عباس قال: لا يقطع العبد الآبق إذا سرق في إباقه (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حضرت عباس نے ارشاد فرمایا : بھگوڑے غلام کا ہاتھ نہیں کاٹا جائے جب وہ اپنے بھاگنے کے زمانے میں چوری کرے۔
حواشی
(١) في [ب]: (سعد).