حدیث نمبر: 29990
٢٩٩٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد العزيز بن محمد الدراوردي عن حسين ابن حازم قال: رأيت عمر بن عبد العزيز ضرب عنق سارق بعد أن قطعت أربعه.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حسین بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر بن عبدالعزیز کو کہ آپ نے چور کی گردن مار دی بعد ازیں کہ اس کے چاروں ہاتھ پاؤں کاٹ دیے گئے تھے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29990
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29990، ترقيم محمد عوامة 28711)