حدیث نمبر: 29982
٢٩٩٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بكر عن ابن جريج قال: قلت لعطاء: (يؤخذ) (١) السارق قد أخذ المتاع وقد جمعه في البيت؟ قال: لا قطع عليه حتى يخرج به، زعموا.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن جریج فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے دریافت کیا : چور کو سامان گھر میں جمع کرتے ہوئے پکڑ لیا گیا اس کا کیا حکم ہے ؟ آپ نے فرمایا : اس کا ہاتھ نہیں کٹے گا یہاں تک کہ وہ سامان کو نکال لے، صحابہ نے یوں کہا ہے اور حضرت عمروبن دینار نے فرمایا : میں رائے نہیں رکھتا کہ اس کا ہاتھ کٹے۔

حواشی
(١) في [ط]: (لوخذ).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحدود / حدیث: 29982
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29982، ترقيم محمد عوامة 28704)