مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحدود
ما جاء في التشفع (للسارق) باب: ان روایات کا بیان جو چور کی سفارش کرنے کے بارے میں منقول ہیں
حدیث نمبر: 29932
٢٩٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن واصل عن أبي وائل عن كعب قال: لا تشفع في حد (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو وائل فرماتے ہیں کہ حضرت کعب نے ارشاد فرمایا : حد کے بارے میں ہرگز سفارش نہیں کی جائے گی۔