مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يصالح على الدية ثم يقتل القاتل باب: اس آدمی کا بیان جس نے دیت پر مصالحت کرلی پھر اس نے قاتل کو قتل کردیا
حدیث نمبر: 29922
٢٩٩٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن يونس عن الحسن (قال) (١): (تؤخذ) (٢) منه الدية ولا يقتل.مولانا محمد اویس سرور
یونس فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس سے دیت لی جائے گی اور اسے قتل نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [هـ]: (فيمن قتل بعد أخذ الدية قال).
(٢) في [أ، ب، م]: (توخذ).