مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقتص له فيما دون النفس باب: اس آدمی کا بیان جس کے لیے جان سے کم میں قصاص لیا جارہا ہو
حدیث نمبر: 29908
٢٩٩٠٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ قال: أخبرني (أشعث) (١) عن الحسن أنه كان لا يرى أن يقتص الرجل من (الرجلين) (٢) فيما دون النفس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری یہ رائے نہیں رکھتے تھے کہ ایک آدمی دو آدمیوں سے جان سے کم میں قصاص لے۔
حواشی
(١) في [ط]: (شعيب).
(٢) في [جـ، م، ك]: (رجلين).