مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
في شعر اللحية إذا نتف فلم ينبت باب: ڈاڑھی کے بالوں کا بیان جب ان کو اکھیڑ دیا گیا پس وہ دوبارہ نہیں اگے
حدیث نمبر: 29890
٢٩٨٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صاعد بن مسلم عن الشعبي: في اللحية الدية إذا نتفت فلم (تنبت) (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت صاعد بن مسلم فرماتے ہیں امام شعبی نے فرمایا : ڈاڑھی میں دیت لازم ہوگی جب کسی نے اکھیڑ دی اور وہ دوبارہ نہیں اگی۔
حواشی
(١) في [ط]: (ينبت).