حدیث نمبر: 29859
٢٩٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابن الزبير أنه أقاد من لطمة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر نے طمانچہ کی صورت میں قصاص لیا۔
٢٩٨٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن ابن الزبير أنه أقاد من لطمة (١).حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن زبیر نے طمانچہ کی صورت میں قصاص لیا۔