حدیث نمبر: 29804
٢٩٨٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عامر اور ابراہیم نے ارشاد فرمایا : اس آدمی کے بارے میں جس نے کسی غلام کی مکمل ناک کاٹ دی تھی کہ اس شخص کو اس غلام کی قیمت کا ضامن بنایا جائے گا۔