مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 298
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
حدیث نمبر: 298
٢٩٨ - حدثنا (ابن أبي عدي) (١) عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قلت لشريح: أتوضأ لكل صلاة؟ قال: انظر ماذا يصنع الناس.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے شریح سے پوچھا کہ کیا میں ہر نماز کے لئے وضو کروں ؟ انہوں نے فرمایا ” دیکھو کہ لوگ کیا کرتے ہیں ؟ “
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (محمد بن ابراهيم).