مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 297
باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد
حدیث نمبر: 297
٢٩٧ - حدثنا وكيع عن أبي هلال عن قتادة] (١) عن سعيد بن المسيب قال: الوضوء من غير حدث: اعتداء.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ بغیر وضو ٹوٹے وضو کرنا حد سے تجاوز (زیادتی) ہے۔
حواشی
(١) ما بين المعكوفين زيادة من: [ك].