حدیث نمبر: 298
٢٩٨ - حدثنا (ابن أبي عدي) (١) عن ابن عون عن ابن سيرين قال: قلت لشريح: أتوضأ لكل صلاة؟ قال: انظر ماذا يصنع الناس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن سیرین کہتے ہیں کہ میں نے شریح سے پوچھا کہ کیا آپ ہر نماز کے لئے وضو کرتے ہیں ؟ انہوں نے فرمایا ” میں دیکھو کہ لوگ کیا کرتے ہیں ؟ “

حواشی
(١) في حاشية [خ]: (محمد بن ابراهيم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 298
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 298، ترقيم محمد عوامة 298)