حدیث نمبر: 29799
٢٩٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في السن الزائدة قال: حكومة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے زائد دانت کے بارے میں ارشاد فرمایا : عادل آدمیوں سے فیصلہ کرایا جائے گا۔
٢٩٧٩٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سهل بن يوسف عن عمرو عن الحسن في السن الزائدة قال: حكومة.حضرت عمرو فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے زائد دانت کے بارے میں ارشاد فرمایا : عادل آدمیوں سے فیصلہ کرایا جائے گا۔