مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يجني الجناية وليس له مولى باب: اس آدمی کا بیان جو قابل سزا غلطًی کرے اور اس کا کوئی سرپرست نہ ہو
حدیث نمبر: 29784
٢٩٧٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن مطرف عن الشعبي.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی اور حسن بصری نے ایسے شخص کے بارے میں جو اسلام لایا اور اس کا کوئی رشتہ دار نہیں۔ ان دونوں نے یوں فرمایا : اس کی وراثت مسلمانوں کو ملے گی اور اس کی دیت بھی ان پر ہی لازم ہوگی۔