مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
أربعة شهدوا على رجل بالزنى (بالرجم) باب: چار آدمی جنہوں نے ایک آدمی کے خلاف زنا کرنے کی گواہی دی رجم کرنے کے لیے
حدیث نمبر: 29756
٢٩٧٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا، أبو أسامة عن سعيد عن قتادة عن الحسن قال: (يُقتل) (١) وعلى الآخرين الدية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس شخص کو قتل کردیا جائے گا اور دوسروں پر دیت لازم ہوگی۔
حواشی
(١) في [أ، ط، هـ]: (يعقل).