حدیث نمبر: 29753
٢٩٧٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر عن سعيد عن قتادة في رجل من أهل الذمة فقا عين رجل مسلم، قال: ديته على أهل طسوجه (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے اس ذمی شخص کے با رے میں جس نے مسلمان آدمی کی آنکھ پھوڑ دی تھی یوں ارشاد فرمایا، اس کی دیت اس کے علاقہ والوں پر لازم ہوگی۔

حواشی
(١) أهل جهته.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29753
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29753، ترقيم محمد عوامة 28494)