حدیث نمبر: 29751
٢٩٧٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص قال: سألت عمرًا: ما كان الحسن يقول في المعاهد يقتل؟ قال: إن كانوا يتعاقلون فعلى العواقل، وإن كانوا لا يتعاقلون فدين عليه في ماله (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حفص فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عمر سے دریافت کیا : حسن بصری اس حلیف کے بارے میں کیا فرماتے تھے جس کو قتل کردیا گیا ہو ؟ آپ نے فرمایا : اگر اس کے خاندان والے دیت ادا کرتے ہوں تو خاندان پر لازم ہوگی اور اگر وہ باہم ملکر دیت ادا نہیں کرتے تو یہ اس پر اس کے مال میں قرض ہوگا۔

حواشی
(١) في [هـ]: زياده (وذمته).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29751
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29751، ترقيم محمد عوامة 28492)