مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يستكره المرأة (فيفضيها) باب: اس آدمی کا بیان جو عورت سے زبردستی کرتا ہے اور اس کے دونوں راستوں کو ایک کردیتا ہے
حدیث نمبر: 29736
٢٩٧٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شيخ عن قتادة عن زيد بن ثابت في الرجل يعقر (١) المرأة قال: إذا أمسك (أحدهما عن الآخر) (٢) فالثلث، وإن لم يمسك فالدية (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ فرماتے ہیں کہ حضرت زید بن ثابت نے ایسے شخص کے بارے میں جس نے عورت کے دونوں راستوں کو ایک کردیا، یوں ارشاد فرمایا : جب ان دونوں راستوں میں سے ایک دوسرے کو بند کردے تو تہائی دیت لازم ہوگی اور اگر بندنہ کرے تو مکمل دیت ہوگی۔
حواشی
(١) لعله (يفضي) كما عند عبد الرزاق (٢٨٤٧٧).
(٢) المراد المسلكان عند المرأة، وفي [ط، هـ]: (أحدهما)، وفي [ز]: (أحدهما على الآخر).
(٣) مجهول؛ لإبهام راويه.