مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل (يرمي) امرأته بالشي أو أمته باب: اس آدمی کا بیان جو اپنی بیوی یا باندی کو کوئی چیز مار دے
حدیث نمبر: 29727
٢٩٧٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عوف قال: كان عمر بن ⦗٢٧٤⦘ حيان الحماني يصنع (الخيل) (١) وإنه حمل ابنه على فرس، فخر فتقطر من الفرس (٢) فمات، فجعلت ديته على عاقلته زمان زياد على البصرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوف فرماتے ہیں کہ عمر بن حیان حمانی گھوڑے کی خوب پرورش کرتا تھا اور اس نے اپنے بیٹے کو گھوڑے پر سوار کیا تو وہ نیچے گرگیا اور گھوڑے پر سے پہلو کے بل گرا اور اس کی وفات ہوگئی اور اس کی دیت اس کے خاندان والوں پر ڈالی گئی بصرہ میں زیاد کے زمانہ حکومت میں۔
حواشی
(١) في [جـ، ك، م]: (الحبل).
(٢) أي: وقع على أحد شقيه.