مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المكاتب يقتل باب: اس مکاتب غلام کا بیان جس کو قتل کردیا جائے یا وہ قتل کردے
حدیث نمبر: 29692
٢٩٦٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن سواء عن (عباد) (١) بن منصور عن حماد عن إبراهيم عن (شريح) (٢) قال: جراحة المكاتب جراحة عبد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت شریح نے ارشاد فرمایا : مکاتب کے زخم کی دیت وہی ہے جو غلام کے زخم کی ہے۔
حواشی
(١) في [جـ]: (عبادة).
(٢) سقط من: [ط].