مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
المكاتب يقتل باب: اس مکاتب غلام کا بیان جس کو قتل کردیا جائے یا وہ قتل کردے
حدیث نمبر: 29688
٢٩٦٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن إبراهيم عن أيوب عن عكرمة قال: قال علي: يؤدى من المكاتب بقدر ما (أداه) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا : مکاتب کو اس کی ادائیگی کے بقدر آزاد کی دیت ادا کی جائے گی۔
حواشی
(١) في [جـ ك، م]: (أدا - أدى).