مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
القسامة إذا كانوا أقل من خمسين باب: اس قسامۃ کا بیان کہ جب پچاس سے کم افراد ہوں
حدیث نمبر: 29674
٢٩٦٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري قال: إذا نقص من الخمسين في القسامة رجل لم يجزها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت معمر فرماتے ہیں کہ حضرت زہری نے ارشاد فرمایا : جب قسامۃ میں پچاس افراد میں سے ایک آدمی بھی کم ہو تو ہم اس کو جائز قرار نہیں دیتے۔