حدیث نمبر: 29659
٢٩٦٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن بشر قال: حدثنا سعيد عن قتادة قال: القسامة يستحقون بها الدية ولا يقاد بها.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ حضرت قتادہ نے ارشاد فرمایا : قسامت دیت کا حقدار تو بناتی ہے لیکن اس کی وجہ سے قصاص نہیں لیا جاسکتا۔