حدیث نمبر: 29610
٢٩٦١٠ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن الحسن في الرجل يأمر عبده يقتل الرجل قال: يقتل الرجل] (١).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت اشعث فرماتے ہی کہ ایک آدمی نے اپنے غلام کو حکم دیا اس نے آدمی کو قتل کردیا حسن بصری نے ارشاد فرمایا : اس آدمی کو قتل کیا جائے گا۔

حواشی
(١) سقط الخبر من: [ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الديات / حدیث: 29610
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 29610، ترقيم محمد عوامة 28366)