مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يأمر الرجل فيقتل آخر باب: ایک شخص دوسرے شخص کو حکم دے کہ وہ کسی تیسرے شخص کو قتل کر دے
حدیث نمبر: 29606
٢٩٦٠٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن علي بن صالح عن منصور عن إبراهيم في الرجل (يأمر) (١) الرجل فيقتل قال: هما شريكان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت منصور فرماتے ہیں کہ ابراہیم نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا : جس نے ایک آدمی کو حکم دیا پس اس نے قتل کردیا کہ وہ دونوں شریک ہوں گے حضرت وکیع نے فرمایا : یہ ہمارے نزدیک گنا ہ میں شریک ہوں گے باقی رہا قصاص تو وہ قاتل پر ہوگا۔
حواشی
(١) في [جـ]: (بقتل).