مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يجرح، من كان لا يقتص به حتى يبرأ باب: زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے
حدیث نمبر: 29601
٢٩٦٠١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن الحسن: لا يقتص من الجارح حتى يبرأ صاحب الجرح.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ارشاد فرمایا : زخم پہنچانے والے سے قصاص نہیں لیاجائے گا یہاں تک کہ زخم والے کا زخم بھرجائے۔