مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يجرح، من كان لا يقتص به حتى يبرأ باب: زخمی آدمی کابیان جو اس سے قصاص نہیں لیتا یہاں تک کہ وہ تندرست ہوجائے
حدیث نمبر: 29600
٢٩٦٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن جابر عن عامر قال: لا (يقتص) (١) لمجروح حتى تبرأ (جراحه) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر نے ارشاد فرمایا : زخمی سے قصاص نہیں لیا جائے گا یہاں تک کہ اس کا زخم بھر جائے۔
حواشی
(١) في [أ، هـ]: (يقص).
(٢) في [أ، ط، هـ]: (جراحته).