مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يصلي الصلوات بوضوء واحد باب: ایک وضو سے کئی نمازیں پڑھنے کا بیان
حدیث نمبر: 296
٢٩٦ - حدثنا وكيع عن (أبي (هلال)) (١) (٢) عن قتادة [عن أبي موسى قال: لا وضوء إلا من حدث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو موسیٰ فرماتے ہیں کہ وضو کرنا صرف اس کے لئے ضروری ہے جس کا وضو ٹوٹ گیا ہو۔
حواشی
(١) في حاشية [خ]: (الراسبي).
(٢) في [أ، خ، هـ] (ابن هلال).