مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقتل وله ولد صغار باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
حدیث نمبر: 29597
٢٩٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا قبيصة عن سفيان عن خالد عن عمر بن عبد العزيز قال: (يستأنى) (١) به حتى (يكبروا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت خالد فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن عبدالعزیز نے ارشاد فرمایا : ان کو مہلت دی جائے گی یہاں تک کہ وہ بڑے ہوجائیں۔
حواشی
(١) في [جـ]: (إستانا).
(٢) في [أ، هـ]: (يكبر).