مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقتل وله ولد صغار باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
حدیث نمبر: 29595
٢٩٥٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن مهدي عن جرير بن حازم قال: سمعت حمادًا (يقول) (١) في رجل قتل وبعض أوليائه صغار، قال: يقتل أولياؤه الكبار إن شاؤا، ولا (ينتظروا) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جریر بن حازم فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حماد کو یوں فرماتے ہوئے سنا ایسے آدمی کے بارے میں جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے بعض اولیاء چھوٹے تھے : آپ نے فرمایا : اس کے بڑے سرپرست قتل کردیں اگر وہ چاہیں اور (انتظار مت کریں) انہوں نے انتظار نہیں کیا۔
حواشی
(١) سقط من: [ط، هـ].
(٢) في [ط]: (ينتظر).