مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الديات
الرجل يقتل وله ولد صغار باب: اس آدمی کا بیان جس کو قتل کردیا گیا ہو اور اس کے چھوٹے بچے ہوں
حدیث نمبر: 29594
٢٩٥٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا معاذ بن معاذ (عن أشعث) (١) عن الحسن في رجل قتل وله ولد صغار قال: ذاك إلى أوليائه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ حسن بصری نے ایسے آدمی کے بارے میں ارشاد فرمایا : جس کو قتل کردیا گیا تھا اور اس کے چھوٹے بچے تھے کہ وہ اس کے سر پر ستوں کے سپرد ہوں گے۔
حواشی
(١) سقط من: [ط].