مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2959

باب: نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا

يفترش اليسرى وينصب اليمنى

حدیث نمبر: 2959
٢٩٥٩ - حدثنا أبو بكر قال: (نا) يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن قال: (و) (١) كان ربما أضجع رجليه جميعا، وربما أضجع اليمنى ونصب اليسرى، (و) (٢) كان محمد إذا جلس نصب اليمنى و (أضجع) (٣) اليسرى.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ حسن بعض اوقات اپنے دونوں پاؤں بچھا لیتے تھے اور بعض اوقات دائیں پاؤں کو بچھاتے اور بائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے تھے۔ اور محمد جب نماز میں بیٹھتے تو دائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے اور بائیں کو بچھا لیتے تھے۔

حواشی
(١) سقط من: [ك، جـ].
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ]: (فرش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2959
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 3047، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 3475، ترقيم محمد عوامة: 2947»