مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2960
باب: نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا
يفترش اليسرى وينصب اليمنى
حدیث نمبر: 2960
٢٩٦٠ - حدثنا وكيع عن محل عن إبراهيم مثل قول محمد.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم سے بھی محمد کے قول کی طرح منقول ہے۔