مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 2958

باب: نماز میں بائیں پاؤں کو بچھایا جائے گا اور دائیں پاؤں کو کھڑا رکھا جائے گا

يفترش اليسرى وينصب اليمنى

حدیث نمبر: 2958
٢٩٥٨ - حدثنا وكيع والفضل بن دكين عن إسرائيل عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي: أنه كان ينصب اليمنى (ويفرش) (١) اليسرى (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ دائیں پاؤں کو کھڑا رکھتے تھے اور بائیں پاؤں کو بچھا کر رکھتے تھے۔

حواشی
(١) في [جـ، ك]: (يفترش).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الصلوات / حدیث: 2958
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ الحارث ضعيف.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 2946»